ETV Bharat / state

کوروناوائرس: تاجر لاک ڈاون میں نرمی کے حق میں - کوروناوائرس

کشمیری تاجروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 ماہ سے وہ بدترین اقتصادی بحران سے جوجھ رہے ہیں- تاجر لاک ڈاون میں نرمی کے منتظر تھے لیکن حکومت نے انکی خواہشوں کے برعکس فیصلہ کیا ہے-

کوروناوائرس: تاجر لاک ڈاون میں نرمی کے حق میں

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 5:57 PM IST

مرکزی حکومت نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے پانچویں مرحلے میں نرمی کے تحت تجارتی اور دیگر شعبوں کو حفاظتی تدابیر کے تحت کھولنے کی اجازت دی ہے، لیکن جموں و کشمیر انتظامیہ نے بندشوں کو 8 جون تک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، جس سے تاجر ناراض نظر آرہیں ہیں۔

کوروناوائرس: تاجر لاک ڈاون میں نرمی کے حق میں

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سرینگر میں سمیع اللہ نامی تاجر نے کہا کہ حکومت کو بھارت کی طرح کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن میں رعایت دینی چاہئے تھی لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا-

کشمیر میں گزشتہ برس پانچ اگست سے پیدا شدہ ناسازگار حالات سے اقتصادیات شدید متاثر ہوئے ہے، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون سے یہ صورتحال ابتر ہوگئی ہے-

پانچ اگست کو مرکزی حکومت نے دفعہ 370 کے تحت جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت کے خاتمے اور ریاست کو مرکز کے دو زیر انتظام خطوں میں تقسیم کرنے کے بعد سات ماہ تک کرفیو نافظ کیا تھا جس سے زندگی کا ہر شعبہ بری طرح متاثر ہوا-

تاجروں کے مطابق بندشوں سے ان کو 20 ہزار کروڈ مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے اور لاک ڈاون سے یہ نقصان مزید بڑھ گیا ہے-

تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت کو انکے مشکلات ذہن میں رکھتے ہوئے لاک ڈاون میں نرمی کرنی تھی تاکہ وہ بھی پنا روزگار کما سکے-

انکا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر وہ قواعد و ضوابط کے تحت کام شروع کرنے کے خواہاں ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.