ETV Bharat / state

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - فوجی اہلکار

آج صبح تقریباً 6.45 بجے بالاکوٹ اور مینڈھر سیکٹرز میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 8:02 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے بالاکوٹ اور مینڈھر سیکٹرز میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان کی جانب سے آج صبح تقریباً 6.45 بجے بالاکوٹ اور مینڈھر سیکٹرز میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

بتادیں کہ گزشتہ روز راجوری کے سندربنی میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف کے دوران ایک فوجی اہلکار کی موت ہوگئی تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے آئے دن جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ بھارتی فوج بھی اس کا معقول جواب دے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.