ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: مسجد بنانے میں تاخیر، ایل جی نے جانچ کا حکم دیا - جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج

جموں و کشمیر میں صوفی نورالدین ولی کی درگاہ پر مسجد بنانے میں تاخیر ہوئی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے تاخیر کی وجوہات کی جانچ کرنے کا حکم دیا ہے۔ پوری خبر پڑھیں ...

جموں وکشمیر: مسجد بنانے میں تاخیر پر لیفٹیننٹ گورنر نے تحقیقات کا حکم دیا

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 2:08 PM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے چرارِ شریف میں کشمیری صوفی نورالدین ولی کی درگاہ پر مسجد کی تعمیر کی جانچ کا حکم دیا ہے۔

سرکاری ترجمان نے کہا کہ 'لیفٹیننٹ گورنر نے چرارِ شریف میں مسجد کی تعمیر کی وجوہات اور حضرت بل احاطے میں ترقیاتی کاموں میں تاخیر کا پتہ لگانے کے لئے ٹھوس جانچ کرنے کا حکم دیا ہے۔'

ترجمان نے بتایا کہ 'لیفٹیننٹ گورنر بڈگام کا دورہ کرتے ہوئے چرارِ شریف گئے تھے اور وہاں انہوں نے وادی میں دیرپا امن کی دعا کی۔'

عہدیدار نے بتایا کہ 'سنہا نے وہاں کے مقامی لوگوں سے بات چیت کی اور اس احاطے کا چکر لگایا۔'

یہ بھی پڑھیں: 'ایل اے سی پر صورتِحال کشیدہ لیکن فوج تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار'

انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ عقیدت مندوں کو بہترین ممکنہ سہولیات کی فراہمی کریں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے عوامی فلاح و بہبود کے لئے 58.51 کروڑ روپے کے 12 ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا اور 27.87 کروڑ روپے کے منصوبے آن لائن شروع کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.