ETV Bharat / state

علماء اکرام کی لوگوں سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی اپیل - علماء الدين کی لوگوں سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی اپیل

وادی کشمیر میں گزشتہ دنوں سے جس تیزی سے کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے لوگوں میں اس حوالے سے کافی تشویش اور خوف وہراس کا ماحول ہے۔

علماء الدين کی لوگوں سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی اپیل

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 10:41 PM IST

کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور لوگوں کو اس وبا سے منحفوظ رکھنے کے لیے سرکاری و دوسرے ادارے لگاتار لوگوں سے اپنے گھروں میں رہنے کی تلقین کررہے ہے۔

علماء الدين کی لوگوں سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی اپیل

مرکزی حکومت کے اس لاک ڈون کو کامیاب بنانے کی غرض سے علماء الدين نے بھی لوگوں کو اپنے گھروں میں عبادت اور اپنے گھروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہیں ۔

شمالی کشمیر کے ضلح بانڈی پورہ میں امام وخطیب مولانا خورشید احمد نے لوگوں سے اس مشکل ترین وقت سے نمٹنبے کے لیے لوگوں سے زیادہ بھیڑ جمح نہ کرنے کی تلقین کرتے ہوئے امت مسلمہ و خصوصًہ ضلح بانڈی پورہ کے لوگوں کو اپنے گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا ۔

اس دوران مشہور مفتی مولانا اسحاق نازکی نے ضلح کے تمام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ایک دوسرے سے کافی فصلہ رکھے اور سرکاری حکم نامے پر عمل کریں اور انفرادی طور پر زیادہ تر اللہ کی عبادت میں مشغور رہیں ۔

وہیں مفتی حصیب الرحمان نے بھی لوگوں سے اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ' باہر نکلنے سے عام لوگوں کو بھی تکلیف ہوسکتی ہے ۔اس سے بہتر ہیں کہ اپنے اپ کو اور اپنے اہل خانہ کو اس کوروناوائرس سے بچانے کے لیے اپنے گھروں میں ہی رہیں ۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.