ETV Bharat / state

'بچپن میں ہی یتیم ہونے والے فوجی اہلکار کی بیٹی کی روداد'

سنہ 1999 کے کرگل جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکار کی بیٹی نینا راوت نے ای ٹی وی بھارت کو اپنے غم کی روداد سنائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کرگل جنگ کے وقت کافی چھوٹی تھیں اور ان کی عمر محض چار برس تھی جب ان کے والد ہلاک ہوئے تھے۔

' کمسن عمر میں اپنے والد کی ہلاکت کو سمجھ نہیں پائی'
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 2:35 PM IST

کرگل وجے دیوس کی بیسویں برسی پر نینا اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرنے دراس آئی ہوئی تھیں۔

نینا راوت نے کہا کہ کمسن عمر میں وہ اپنے والد کی ہلاکت کو سمجھ نہیں پائی تھیں۔

' کمسن عمر میں اپنے والد کی ہلاکت کو سمجھ نہیں پائی'

انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے والد کی بے حد یاد آتی ہیں اور انہیں فخر بھی ہو رہا ہے کہ انہوں نے دشمن کے ساتھ لڑ کر کرگل کی فتح میں اپنی شہادت پائی۔

نینا کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کی روایت اور یاد کو زندہ رکھنے کیلئے خود بھی فوجی بننا چاہتی ہیں۔

Intro:سنہ 1999 کے کرگل جنگ میں پاکستان کی فوج کے ساتھ ہلاک ہوئے فوجی کی صاحب ذادی نینا راوت جنگ کے دوران چار بتس کی تھی جب انکے والد ہلاک ہوئے تھے۔

Body:کرگل وجے دیوس کی بیسوی برسی پر نینا اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرنے دراس آئی ہوئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ کمسن عمر میں وہ اپنے والد کی ہلاکت کو سمجھ نہیں چکی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے والد کی بے حد یاد آتی ہیں اور انہیں مخر نھی ہو رہا ہے کہ انہوں نے دشمن کے ساتھ لڑ کر کرگل کی فتح میں اپنی شہادت پائی۔

نینا کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کی روایت اور یاد کو زندہ رکھنے کیلئے خود بھی فوجی بننا چاہتی ہیں۔

Conclusion:Naina Rawat
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.