ETV Bharat / state

'کرکٹ کے لیے نوجوانوں کو صحیح پلیٹ فارم کی ضرورت'

وادی کشمیر کے معروف کرکٹر پرویز رسول نے آج جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن پر سنگین الزامات عائد کیے۔ انہوں نے کہا کہ 'ریاست کے چند افراد نے جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن پر قبضہ کر کے رکھا ہے'۔

author img

By

Published : Jul 16, 2019, 9:24 PM IST

'کرکٹ کے لیے نوجوانوں کو صحیح پلیٹ فارم کی ضرورت'

سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ 'گذشتہ 70 برسوں سے چند افراد ریاست کی کرکٹ ایسوسی ایشن کو من مانے طریقے سے چلا رہے ہیں جس کی وجہ سے ریاست کے نوجوانوں کی صلاحیتیں سامنے نہیں آ سکی ہیں۔'

پرویز رسول نے کہا کہ 'گذشتہ 70 برسوں میں ایسوسی ایشن کی جانب سے جو کام ہوا ہے اس کا موازنہ گذشتہ دو برسوں سے کیا جائے تو یہ پتہ چلے گا ان دو برسوں میں کافی تبدیلی آئی ہے اور ریاست میں کرکٹ کو فروغ ملا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ریاست بھر میں کرکٹ کا جنون ہے اور نوجوان اس کھیل کی طرف راغب ہو رہے ہیں تاہم ان نوجوانوں کو صحیح پلیٹ فارم مہیا کرنے کی ضرورت ہے۔'

پرویز رسول نے کہا کہ 'ریاست میں کرکٹ کے لیے انفراسٹرکچر کو صحیح کرنے کی ضرورت ہے، تاہم انہوں نے نامہ نگاروں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی تائید نہیں کرتے لیکن ایسوسی ایش کے سی ای او یا کسی بھی افسر کی طرف کسی طرح کی لاپروائی ہو رہی ہے، اسے سامنے لانا ضروری ہے۔'

Intro:نوٹ خبر بھیجی جاچکی ہے بس وائس اور کیا ہے

Body:نوٹ خبر بھیجی جاچکی ہے بس وائس اور کیا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.