ETV Bharat / state

ایل او سی پر شدید تصادم: چار سیکیورٹی اہلکار اور 3 عسکریت پسند ہلاک

مژھل سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام کردی گئی ہے، 3 عسکریت پسند، ایک بی ایس ایف اہلکار اور 3 آرمی اہلکار کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

author img

By

Published : Nov 8, 2020, 1:27 PM IST

Updated : Nov 8, 2020, 4:15 PM IST

سرحد پر دراندازی
سرحد پر دراندازی

فوج نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے مژھل سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے دوران ایک بی ایس ایف اہلکار اور ایک لیفٹیننٹ سیمت 2 آرمی اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ 3 عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

سرینگر میں فوج کے ترجمان راجیش کالیہ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ اتورا اور سنیچر کی درمیانی شب میں بارڈر سیکیورٹی فورسز کی ایک گشتی پارٹی نے مشتبہ نقل و حرکت دیکھی جس کے بعد وہاں تصادم شروع ہوا-

انکا کہناہےاس تصادم میں پہلے ایک بارڈر سیکیورٹی فورسز کا اہلکار اور ایک عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے

انہوں کہا کہ آج صبح تصادم دوبارہ شروع ہوا جس دوران فوج کے ت4 اہلکار اور 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔

تاہم آپریشن جاری ہے۔

Last Updated : Nov 8, 2020, 4:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.