مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سمبل میں میونسپل کمیٹی کے ہیڈکواٹرس پر یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی-
میونسپل کمیٹی کے چیئرمین جہانگیر احمد نے پرچم کشائی کی اور گارڈ آف آنر لیا-
اس موقع پر میونسپل کمیٹی سمبل سے وابستہ اہلکاروں کے علاوہ فوج کے کئی افسران اور بی ڈی چیئرمین نائدکھے بھی موجود تھے-
یہ بھی پڑھیں: یوم آزادی کی تقریبات:ایل ای ڈی اسکرینزپرتقریبات نشر
وہیں کورونا کے حوالے سے بھی بہت سی احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی اور سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔