ETV Bharat / state

'ملک میں معاشی صورت حال ابتر'

مرکز کے زیرانتظام جموں خطے میں آج انڈین نیشنل کانگریس نے پارٹی کے ریاستی صدر غلام احمد میر کی صدارت میں ایک احتجاجی ریلی نکالی۔

جموں میں کانگریس نےمرکزی سرکار کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 5:52 PM IST

ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کے کارکنان نے حصہ لیا یہ احتجاجی ریلی کانگریس کے دفتر شہیدی چوک سے نکالی گئی اور ڈی سی آفس جموں میں اختتام پذیر ہوئی۔

جموں میں کانگریس نےمرکزی سرکار کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے مقامی صدر غلام احمد میر نے مرکز حکومت کی معاشی پالیسی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک معاشی طور سے برباد ہورہا ہے'۔
انہوں نے مزید کہا کہ ' جرائم میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے اور تاجر پریشان ہیں، بازاروں میں سناٹا چھایا ہوا۔ پاورلوم صنعت دم توڑ رہی ہے۔ پاورلوم کارخانے بند ہورہے ہیں اور مرکزی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ جبکہ آئین کو معطل کیا گیا ہیں جو کہ جمہوریت کا قتل ہیں سیاسی لیڈروں کو تنگ طلب کیا جارہا ہیں'۔

غلام احمد میر نے کہا کہ 'اب کانگریس پارٹی خاموش نہیں بیٹھے گی حکومت کو معاشی بحران کا حل نکالنا ہوگا ورنہ کانگریس اپنا احتجاج تیز کریگی'۔
اس احتجاجی مظاہرہ میں جموں کشمیر کانگریس یونٹ کے نائب صدر رمن بلا ، چیف سپوکس پرسن راویندر شرما سمیت کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان شامل تھے۔

Intro: جموں میں کانگریس نےمرکزی سرکار کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی

مرکز کے زیرانتظام جموں خطے میں آج انڈین نیشنل کانگریس نے پارٹی کے ریاستی صدر غلام احمد میر کی صدارت میں ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کے کارکنوں نے حصہ لیا یہ احتجاجی ریلی کانگریس کے دفتر شہیدی چوک سے نکالی گئ اور ڈی سی آفس جموں میں اختتام پذیر ہوئی

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے مقامی صدر غلام احمد میر نے مرکز حکومت کی معاشی پالیسی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ ملک معاشی طور سے برباد ہورہا ہے۔ جرائم میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے اور تاجر پریشان ہے بازاروں میں سناٹا چھایا ہوا۔ پاورلوم صنعت دم توڑ رہی ہے۔ پاورلوم کارخانے بند ہورہے ہیں۔ اور مرکزی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے'۔ جبکہ آئین کو معطل کیا گیا ہیں جو کہ جمہوریت کا قتل ہیں سیاسی لیڈروں کو تنگ طلب کیا جارہا ہیں

اب کانگریس پارٹی خاموش نہیں بیٹھیگی حکومت کو معاشی بحران کا حل نکالنا ہوگا ورنہ کانگریس اپنا احتجاج تیز کریگی'۔
اس احتجاجی مظاہرہ میں جموں کشمیر کانگریس یونٹ کے نائب صدر رمن بلا ، چیف سپوکس پرسن راویندر شرما سمیت کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان شامل تھے۔

Body:plz find the visuals and bytes from watsapp

Conclusion:جموں میں کانگریس نےمرکزی سرکار کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی

مرکز کے زیرانتظام جموں خطے میں آج انڈین نیشنل کانگریس نے پارٹی کے ریاستی صدر غلام احمد میر کی صدارت میں ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کے کارکنوں نے حصہ لیا یہ احتجاجی ریلی کانگریس کے دفتر شہیدی چوک سے نکالی گئ اور ڈی سی آفس جموں میں اختتام پذیر ہوئی

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے مقامی صدر غلام احمد میر نے مرکز حکومت کی معاشی پالیسی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ ملک معاشی طور سے برباد ہورہا ہے۔ جرائم میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے اور تاجر پریشان ہے بازاروں میں سناٹا چھایا ہوا۔ پاورلوم صنعت دم توڑ رہی ہے۔ پاورلوم کارخانے بند ہورہے ہیں۔ اور مرکزی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے'۔ جبکہ آئین کو معطل کیا گیا ہیں جو کہ جمہوریت کا قتل ہیں سیاسی لیڈروں کو تنگ طلب کیا جارہا ہیں

اب کانگریس پارٹی خاموش نہیں بیٹھیگی حکومت کو معاشی بحران کا حل نکالنا ہوگا ورنہ کانگریس اپنا احتجاج تیز کریگی'۔
اس احتجاجی مظاہرہ میں جموں کشمیر کانگریس یونٹ کے نائب صدر رمن بلا ، چیف سپوکس پرسن راویندر شرما سمیت کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان شامل تھے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.