ETV Bharat / state

بھارت ۔ چین تنازع: 'مودی حکومت زمین کیسے واپس لے گی' - india china latest

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے چین کے ساتھ سرحدی تناؤ پر بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ چینی فوج نے لداخ میں بھارتی سرزمین پر قبضہ جما لیا ہے۔ اب دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ مودی سرکار ہماری سرزمین کو کیسے واپس لے گی"۔

ہند- چین تنازعہ:' مودی حکومت زمین کیسے واپس لے گی'

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 4:43 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ مرکز اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ چینی فوج نے لداخ میں بھارتی سرزمین پر قبضہ کر لیا ہے۔ مودی حکومت ہماری سرزمین کو کس طرح واپس لے گی۔ آج لوگ فوجیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ حکومت کو فوج کو مکمل تعاون کرنا چاہئے۔ یہی سچی حب الوطنی کی نشانی ہے۔"

ہند- چین تنازعہ:' مودی حکومت زمین کیسے واپس لے گی'

گاندھی نے 'شہیدوں کو سلام دیوس' پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ مرکزی حکومت کو بھارتی مسلح افواج کو مکمل تعاون کرنا چاہئے۔ "آج جب ہند چین سرحد پر بحران ہے تو مرکزی حکومت اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کی سرزمین پر کوئی دخل اندازی نہیں ہے۔ تاہم وزیر دفاع اور وزیر خارجہ نے بار بار چینی دراندازی کا ذکر کیا ہے۔ "

انہوں نے مزید کہ جین نے ہماری سرزمین پر اس وقت قبضہ کیا جب لداخ کی وادی گلوان میں چینی فوجیوں کے ساتھ ہونے والے ایک پرتشدد سامنا میں بھارتی فوج کے 20 اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

انہوں نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر وزیر اعظم مودی جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ سچ ہے تو بھارتی فوج کے 20 جوان اپنی جانوں سے کیسے ہار گئے؟'

کانگریس رہنما نے کہا کہ 'کانگریس اور بھارت کے عوام ہلاک شدہ فوجیو کے احترام اور خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے 'شہیدوں کو سلام ' کر رہے ہیں۔ ہمارے بیس فوجی جوان لداخ میں چینی دراندازی کو روکنے کی کوشش کے دوران شہید ہوئے۔ ملک ہمیشہ ان کی خدمت کا شکر گزار رہے گا۔ ہمیں اپنے فوجیوں اور پر فخر ہے۔ ہم محفوظ ہیں کیونکہ ہماری فوج نے ملک کو محفوظ رکھنے کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.