ETV Bharat / state

قاضی گنڈ: آگ کی ہولناک واردات میں رہائشی مکان خاکستر

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 8:32 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں بعد دوپہر ایک مکان میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس کی وجہ سے رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔

قاضی گنڈ:  آگ کی ہولناک واردات میں رہاشی مکان خاکستر

اطلاعات کے مطابق نپورہ علاقے میں آگ کے شعلے اس طرح نکل رہے تھے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس پیدا ہوگیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق نپورہ گاؤں میں شبر احمد ریشی ولد محدین ریشی نامی شخص کے دو منزلہ مکان میں آچانک آگ نمودار ہوئی جس کی وجہ سے مکان میں سارا سازو سامان تباہ ہوگیا۔

اگرچہ علاقے کے لوگوں نے متعلقہ فائر سروس کو اطلاع دی تاہم ان کے آنے تک مکان کا ایک منزلہ تباہ ہوگیا تھا۔ مقامی لوگوں کے مطابق فائر سروس کو اطلاع دی گئی لیکن آخری اطلاع ملنے تک وہ موقع واردات تک نہیں پہنچے۔

اس دوران مقامی لوگوں نے رضاکارانہ طور پر آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کی کوشش کی لیکن آگ کے شولے آخر تک بلند ہی تھے۔ وہیں مقامی پولیس اسٹیشن کے اہلکار گاؤں کی طرف روانہ ہوئے ہیں ۔ علاقے کے مقامی لوگوں میں محکمہ فائرسروس قاضی گنڈ کے خلاف غم وغصہ پایا جارہا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.