ETV Bharat / state

بارہمولہ: حزب المجاہدین کا معاون گرفتار - طاہر احمد نامی ایک شخص کو گرفتار

سی آر پی ایف کے مطابق گرفتار شدہ حزب المجاہدین کے معاون کے قبضے سے ایک ہینڈ گرینیڈ، ایک اے کے 47 مگیزین، اور اے کے 47 کے 25 روانڈز برآمد کیے گئے۔

حزب المجاہدین کا معاون گرفتار
حزب المجاہدین کا معاون گرفتار
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 7:00 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے اوور گراونڈ ورکر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سی آر پی ایف کے مطابق اسپیشل گروپ بارہمولہ اور سی آر پی ایف کے 53 بٹالین نے کرالہر علاقے میں ناکے کے دوران طاہر احمد نامی ایک شخص کو گرفتار کیا ۔

پولیس چوکی پر گرینیڈ حملہ

انہوں نے کہا کہ اس شخص کے قبضے سے ایک ہینڈ گرینیڈ، ایک اے کے 47 مگیزین، اور اے کے 47 کے 25 روانڈز برآمد کیے گئے۔

سی آر پی ایف کے مطابق طاہر احمد اوور گراونڈ ورکر کے طور پر کام کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بارہمولہ کے دلینہ علاقے میں نا معلوم افراد نے پولیس چوکی پر گرینیڈ پھینکا تھا تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.