ETV Bharat / state

Good Governance Functions نارستان اور امیرآباد میں گڈ گورننس تقریبات منعقد

author img

By

Published : Dec 23, 2022, 2:58 PM IST

ضلع ترال کے نازستان اور امیر آباد میں اے ڈی سی شبیر احمد رینہ کی صدارت میں گڈ گورننس ویک کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر افسران نے مقامی باشندوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ Good Governance Functions

نارستان اور امیرآباد میں گڈ گورننس تقریبات منعقد

ترال: جموں و کشمیر کے ضلع ترال کے نازستان اور امیر آباد میں اے ڈی سی شبیر احمد رینہ کی صدارت میں گڈ گورننس ویک کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر افسران نے مقامی باشندوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔Good Governance Functions Held Across Sub Dist Tral In Kashmir

اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے پروگرام کی صدارت کی۔اس موقع پر تحصیلدار آری پل عامر سہیل کے علاوہ دیگر سرکاری عہدیدار اور عوام کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

گڈ گورننس کے پروگرام میں مقامی باشندوں نے اپنے اپنے مسائل کو حکام کے سامنے رکھا اور ان کے جلد سے جلد حل کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر کئی لوگوں نے تحریری شکایت بھی درج کرائی۔

اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے جاری تمام اسکیمز کو عام لوگوں تک پہنچانے، انتظامیہ اور عوام کے مابین فاصلے کو کم کرنے اور عام لوگوں کو راحت پہنچانے کی غرض سے اس طرح کی تقاریب کا انعقاد عمل میں لایا جا تا ہے۔انہوں نے عوام سے اسکیمز سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنے کی اپیل کی۔

ایسی ہی ایک تقریب امیرآباد ترال کے پنچایت گھر میں منعقد ہوئی جہاں زراعت، سوشل ویلفیئر، جل شکتی، محکمہ مال، دہی ترقی اور دیگر محکمہ جات کے ملازمین بھی شامل تھے۔

مزید پڑھیں:Baramulla Good Governance Week: بارہمولہ میں 'گڈ گورننس ویک' کی نسبت سے تقریب کا افتتاح

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے محکمہ زراعت کی سرکل آفیسر ارشادہ اختر نے بتایا کہ گڈ گورننس کے موقع پر آج امیرآباد میں بھی متعدد عوامی وفود کے مسائل کا نمٹایا گیا۔ Good Governance Functions Held Across Sub Dist Tral In Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.