ETV Bharat / state

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کا حملہ - اننت ناگ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کے پی روڈ کے نزدیک ہیڈ پوسٹ میں تعینات سی آر پی ایف کمپ پر مشتبہ عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی ہے۔

فوجی کمپ پر مشتبہ عسکریت پسندوں کا حملہ
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 1:57 PM IST

Updated : Jun 21, 2019, 2:47 PM IST

فائرنگ کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کی فائرنگ کے بعد سکیورٹی فورسز کی اضافی تعیناتی کی گئی ہے، اور ملزمین کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

اس واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز کے لیے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل کے پی روڈ کے اسی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک خودکش حملے میں اننت ناگ کے ایس ایچ او ارشد حسین اور دیگر تین سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

Intro:اننت ناگ میں فائرنگ

Body:مشتبہہ ملی عسکریت پسندوں نے کے پی روڈ اننت ناگ کے نزدیک ہیڈ پوسٹ میں تعینات سی آر پی ایف کمپنی پر فائرنگ کی جسکے بعد پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں کی جانب سے گولیاں چلانے کے بعد فورسز کی اضافی تعیناتی عمل میں لائی گئ اور مفرور مشتبہہ عسکریت پسندوں کی تلاش شروع کر دی گئ ہے۔
اس واقع کے بعد فورسز کےلئے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ دن قبل کے پی روڈ کے اسی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک خودکش حملے میں ایس ایچ او اننت ناگ ارشد حسین اور دیگر تین سی آر پی ایف اہلکار جاں بحق ہوئے تھے۔

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
Last Updated : Jun 21, 2019, 2:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.