ETV Bharat / state

وادی کشمیر میں برف باری

author img

By

Published : Nov 7, 2019, 11:11 AM IST

Updated : Nov 7, 2019, 1:58 PM IST

وادی کشمیر کے بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ اب میدانی علاقوں میں بھی دیر رات سے بھاری برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

وادی کشمیر میں برف باری

انتظامیہ کی جانکاری کے مطابق برف باری کے سبب جموں سرینگر قومی شاہراہ کو آمد رفت لے لیے بند کر دیا گیا اور سرینگر ائیرپورٹ سے جانے والی پروازوں کو بھی منسوخ کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق تازہ برف باری کے سبب کشمیر یونیورسٹی کی طرف سے لیے جانے والے تمام امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

وادی کشمیر میں برف باری

واضح رہے کہ گزشتہ روز وادی کشمیر کو جموں خطے سے ملانے والی متبادل مغل شاہراہ، پیر کی گلی پر تازہ برفباری اور بارشوں کے باعث شاہراہ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کردیا گیا۔

جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں بشمول گلمرگ میں بھی برف باری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی درج کی گئی ہے۔

گلمرگ میں اب تک تقریباً ایک فُٹ برف جمع ہواہے جبکہ قریبی افروٹ پہاڑی اور اس سے منسلک دیگر چھوٹی پہاڑیوں پر ایک فُٹ سے زیادہ برفباری ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 7, 2019, 1:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.