ETV Bharat / state

football tournament concludes پینتھرزیونائیٹڈ گنڈ جہانگیر فٹبال فیڈریشن کپ کا نیا چمپئن بنا

author img

By

Published : Oct 5, 2022, 12:44 PM IST

بانڈی پورہ میں منعقد فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پینتھرزیونائیٹڈ بانڈی پورہ نے جے آر سوکر ٹیم کو شکست دے کرگنڈجہانگیر فٹبال فیڈریشن کپ کا خطاب اپنے نام کرلیا۔ football tournament concludes

پینتھرزیونائیٹڈ گنڈ جہانگیر فٹبال فیڈریشن کپ کا نیا چمپئن بنا

بانڈی پورہ: اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گنڈ جہانگیر اسپورٹس گراؤنڈ میں پینتھرز یونائیٹڈ بانڈی پورہ اور جے آر سوکر ٹیم کے درمیان کھیلا گیا، ٹورنامنٹ میں 16 مختلف ٹیموں نے حصہ لیا تھا ۔پینتھرز یونائیٹڈ بانڈی پورہ نے گُنڈ جہانگیر فٹبال فیڈریشن کپ 2022 اپنے نام کرلیا۔football tournament concludes in Gund Jahangir Sonawari In bandipora

اس موقع پر اسپورٹس ڈیولاپمنٹ ایسوسی ایشن (گنڈ جہانگیر) کے صدر محمد اشرف شیخ مہمان خصوصی تھے ۔ان کے علاوہ نائب صدر فیاض احمد شہری، الحبیب گوسیہ،پبلک سیکنڈری اسکول کے پرنسپل میر جیلانی بھی موجود رہے۔

اس سے قبل ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کا مظاہرہ کیا۔دونوں ٹیموں کی جانب سے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کوملا ۔شائقین فائنل فٹبال میچ کا زبردست لطف اندوز ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں:Watch Tower in Agra سیاحوں کو واچ ٹاور سے تاج محل اور آگرہ قلعہ کے دیدار کی سہولت

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک مقامی کھلاڑی نے کہا کہ اس طرح کے فٹ بال ٹورنامنٹس کے انعقاد کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں شامل کرنا اور انہیں منشیات سے دور رکھنا ہے۔football tournament concludes in Gund Jahangir Sonawari In bandipora

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.