ETV Bharat / state

ادھمپور کے ٹو وہیلر شو روم میں آتشزدگی - و پہیے والے شو روم میں اچانک آگ لگ

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 'فائر کے تین انجن موقع پر ہیں۔ آگ اب قابو میں ہے۔ آگ پر قابو پانے کے دوران فائر فائٹرز کے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ادھمپور کے ٹو ویلر شوروم میں آتشزدگی
ادھمپور کے ٹو ویلر شوروم میں آتشزدگی
author img

By

Published : Nov 15, 2020, 6:56 AM IST

Updated : Nov 15, 2020, 12:14 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے شیو نگر علاقہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو دو پہیے والے شو روم میں اچانک آگ لگ گئی۔

ادھمپور کے ٹو وہیلر شو روم میں آتشزدگی

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 'فائر کے تین انجن موقع پر ہیں۔ آگ اب قابو میں ہے۔ کارروائی کے دوران فائر فائٹرز کے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس بات کا ابھی تک انکشاف نہیں ہوا ہے کہ شو روم میں آگ نمودار کیسے ہوئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Nov 15, 2020, 12:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.