ETV Bharat / state

کوروناوائرس: اسکول فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا حکم - اسکول فیس 30 اپریل تک جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا حکم

جموں وکشمیر انتظامیہ نے اسکول فیس 30 اپریل تک جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا حکم دیتے ہوئے تمام نجی اسکولز کو اس سلسلے میں مناسب ہدایات جاری کرنے کے لیے کہا ہے۔

نجی اسکولز کو فیس جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کرنے کی ہدایت

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 6:48 PM IST

کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے مدنظر جموں و کشمیر کے محمکہ اسکول ایجوکیشن نے پیر کے روز تمام نجی اسکولز کو فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 30 اپریل تک توسیع کا حکم دیا ہے۔

جموں و کشمیر کے محمکہ اسکول ایجوکیشن نے نجی اسکولوں کو بغیر کسی تاخیر فیس کے 30 مارچ سے 30 اپریل تک اسکول فیسں جمع کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی ہدایت کی ہے۔

حکام نے نجی اسکولوں کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ وہ یونین ٹیریٹریری میں لاک ڈاؤن کے درمیان طلباء کو دیئے گئے آن لائن لیکچرز / اسائنمنٹس کے لئے کوئی فیس وصول نہ کریں۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اگر خلاف ورزی کی اطلاع ملی تو اس پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قواعد کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.