ETV Bharat / state

سابق ارکان اسمبلی سرکار کے مقروض

جموں و کشمیر کے 11 سابق ارکان اسمبلی کو سرینگر کے سرکاری سرکٹ ہاوس میں قیام و طعام کا لاکھوں روپے کا قرضہ ہے جو انہوں نے برسوں سے ادا نہیں کیا ہے۔

سابق ارکان اسمبلی سرکار کے مقروض
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 2:09 AM IST

ان سابق ارکان میں پینتھرس پارٹی کے صدر پروفیسر بھیم سنگھ اور پی ڈی پی کے سابق وزیر نعیم سر فہرست ہیں۔

سابق ارکان اسمبلی سرکار کے مقروض

سرکاری دستاویزات کے مطابق ان ارکان کو کل 696869 روپیہ سرکٹ ہاوس کو دینا ہے۔

ان ارکان میں بھیم سنگھ کو 413227 روپیہ بقایا ہے، جبکہ پی ڈی پی کے رہنما نعیم اختر کو 24700 روپیہ بقایا ہے۔

بقیہ ممبران میں بی جے پی کے چار سابق رکن اسمبلی بشمول سابق وزیر سنیل شرما (55120)، ڈی کے مانیال (10400)، دلجیت سنگھ (29315)، راجیو شرما (12480) ہیں۔

پی ڈی پی کے پونچھ سے سابق رکن اسمبلی شاہ محمد تانترے (17340)، سابق وزیر فاروق اندرابی(9565)، نیشنل کانفرنس کے سابق رکن اسمبلی جاوید رانا (14430)، کانگریس کے کلدیپ راج ورما (59175) اور سابق وزیر رمیش چندر شرما (64508) بھی سرکار کے مقروض ہیں۔

Intro:جموں و کشمیر کے 11 سابق ارکان اسمبلی کو سرینگر کے سرکاری سرکٹ ہاوس میں قیام و طعام کا لاکھوں روپیہ کا قرضہ ہے جو انہوں نے برسوں سے ادا نہیں کیا ہے۔

Body:ان سابقہ ارکان میں پینتھرس پارٹی کے صدر پروفیسر بھیم سنگھ اور پی ڈی پی کے سابق وزیر نعیم سر فہرست ہیں۔

سرکاری دستاویزات کے مطابق ان ممبران کو کل 696869 روپیہ سرکٹ ہاوس کو واجب الادا ہے۔

ان ممبران میں بھیم سنگھ کو 413227 روپیہ بقایا ہے، جبکہ پی ڈی پی کے لیڑر نعیم اختر کو 24700 روپیہ بقایا ہے۔

بقیہ ممبران میں بی جے پی کے چار سابق رکن اسمبلی بشمول سابق وزیر سنیل شرما (55120)، ڈی کے مانیال (10400)، دلجیت سنگھ (29315)، راجیو شرما (12480) ہیں۔

پی ڈی پی کے پونچھ سے سابق رکن اسمبلی شاہ محمد تانترے (17340)، سابق وزیر فاروق اندرابی(9565)، نیشنل کانفرنس کے سابق رکن اسمبلی جاوید رانا (14430)، کانگریس کے کلدیپ راج ورما (59175) اور سابق وزیر رمیش چندر شرما (64508) بھی سرکار کے مقروض۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.