وہ تیز رفتار کار کی زد میں آکر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
یہ حادثہ سوپور کے لالڈ علاقے میں پیش آیا ہے۔
پولیس نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ اس حادثے میں ایک 48 برس عبد الرشید گنائی ولد محمد سلطان گنائی ساکنہ لالڈ سوپور نامی شہری سوپور۔ سرینگر شاہراہ پر ایک تیز رفتار نجی کار کی زد میں آکر جان بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیے:کولگام: پانی کے تیز بہاؤ میں ڈائیورژن بھی بہہ گیا
پولیس سٹیشن تارزو کے انسپکٹر نے بتایا کہ کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔