ETV Bharat / state

ہیلتھ سنٹر کو منتقل نہ کرنے کا مطالبہ - ریاست جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے دربگام پائین کی عوام نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

ہیلتھ سینٹر کو منتقل نہ کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 8:26 PM IST

احتجاجیوں نے گاؤں میں واقع ہیلتھ سینٹر کو دوسری جگہ منتقل نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

احتجاج کرنے والوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہیلتھ سنٹر گزشتہ 30 برس سے دربگام گاؤں میں قائم ہے اور اگر اس سنٹر کو یہاں سے منتقل کیا گیا تو یہاں کی عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرناپڑے گا۔

ہیلتھ سینٹر کو منتقل نہ کرنے کا مطالبہ

انہوں نے کہا اگر چہ یہ ہیلتھ سنٹر کرایہ کی بلڈنگ میں ہی چل رہا ہے لیکن مقامی لوگوں نے اب اس سینٹر کو جدید طرز پر تعمیر کرنے کی غرض سے زمین دے دی ہے۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے اس مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے۔

احتجاجیوں نے مزید کہا کہ اگر انتظامیہ نے ہمارے مطالبے کو پورہ نہ کیا تو ہم سڑکوں پر نکل کر پُر تشدد احتجاج کریں گے۔

ای ٹی وی بھارت نے جب سی ایم آو پلوامہ سے بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے بات کرنے سے انکار کردیا۔

Intro:دربگام پائین کے لوگوں سراپا احتجاج .

وہ مطالعبہ کررہے تھے کہ ان کے گاوں میں واقع ہیلتھ سنٹر کو دوسری جگہ منتقل نہ کیا جاۓ۔انہوں نے کہا کہ یہ ہیلتھ سنٹر پچھلے تیس سالوں سے ان کے گاوں دربگام پاٸین میں چل رہا ہے اور اب اسے دربگام بالا میں منتقل کرنا ان کے ساتھ انصاف کی بات نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا ان کا گاوں تقریباً پانچ ہزار آبادی پر مشتمل ہے اور یہ ہیلتھ سنٹر دوسری جگہ منتقل کرنا اتنی بڑی آبادی کے لۓ باعث تشویش ہے۔
انہوں نے کہا اگر چہ یہ ہیلتھ سنٹر کرایہ کی بلڑنگ میں ہی چل رہا ہے لیکن مقامی لوگوں نے اب اس سنٹر کو جدید طرز پر تعمیر کرنے کے غرض سے زمین دے دی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ انتظامیہ کے اس فیصلے کے خلاف ہے جس میں انہوں نے ہیلتھ سنٹر کو گاوں سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے احکامات صادر کۓ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر انتظامیہ نٕے کوٸی ایسا قدم اُٹھایا تو وہ سڑکوں پر نکل کر پُر تشدد احتجاج کرینگے۔جس کے لۓ خود انتظامیہ زمدار گا

اس حوالے سے جب ہم نے سی ایم آو پلوامہ سے بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے بات کرنے سے انکار کردیا۔

Body:دربگام پائین کے لوگوں سراپا احتجاج .

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.