ETV Bharat / state

Baramulla Police بارہمولہ پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف بیداری مہم - بارہمولہ پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف

بارہمولہ کے ڈاک بنگلہ میں آج بارہمولہ پولیس کی جانب سے منشیات مخالف بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا اور اس میں ایس ایس پی بارہمولہ عمود اشوک ناگپوری کے ساتھ پولیس کے دیگر چھوٹے بڑے افسران بھی موجود تھے

بارہمولہ پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف بیداری مہم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 1, 2023, 8:06 PM IST

بارہمولہ پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف بیداری مہم

بارہمولہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلہ میں پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف بیداری مہم پروگرام کا اہتمام کیا گیا ،پروگرام کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ ضلع بارہمولہ کو کیسے Drug Free کیا جائے اور جو لوگ اس وبا میں مبتلا ہے ان کو بھی آگاہی فراہم کی گئ کہ اس وبا سے کیسے بچا جائے ۔

اس پروگرام میں ضلع بارہمولہ کے مختلف علاقوں سے وابسطہ ایسے نوجوان بھی موجود تھے جو منشیات کے ساتھ ملوث تھے اور اس کے علاوہ مختلف این جی او سے منسلک افراد بھی موجود تھے۔مقررین نے اس دوران کہا کہ اگر ہم بارہمولہ اور اس کے مختلف علاقوں کی بات کرے تو گزشتہ چند مہینوں سے کافی نوجوانوں اس وبا میں مبتلا ہوے ہے اور وقت کی اشد ضرورت ہے کہ بڑے پیمانے پر مہم شروع کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Former MLC Vibodh Gupta جموں و کشمیر کے لوگوں کو بڑا تحفہ ملے گا، بی جے پی رہنما وبودھ گپتا

انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر پولیس کے ساتھ ساتھ سماج کے ہر ایک شعبہ سے وابستہ افراد کو سامنے آنا ہے اور تب جاکے ہم منشیات فروشوں کے خلاف کامیابی حاصل کر سکتے ہے ۔اس موقع پر ایس ایس بارہمولہ نے کہا کہ بہت جلد ہم ضلع بارہمولہ کو Drug free کرنے والے ہے کیونکہ ہم نے منشیات فروشوں کے خلاف مہم کو کافی تیز کیا ہے اور ہم کو امید ہے کہ ہم اس میں کامیاب ہو جائے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.