ETV Bharat / state

سرینگر:اسکول دوبارہ کھولنے سے قبل بیداری پروگرام

ضلع انتظامیہ سرینگر نے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے سے قبل آج بینکویٹ ہال سرینگر میں بیداری پروگرام منعقد کیا جس کی صدرات ضلع ترقیاتی کمیشنر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے کی۔

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 8:59 PM IST

جموں وکشمیر میں اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے پیش نظر ضلع انتظامیہ سرینگر نے طبا اور اساتذہ میں کورونا وائرس کے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) سے متعلق جانکاری فراہم کرنے کے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

سرینگر:اسکول دوبارہ کھولنے سے قبل بیداری پروگرام

ضلع انتظامیہ سرینگر نے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے سے قبل آج بینکویٹ ہال سرینگر میں بیداری پروگرام منعقد کیا جس کی صدرات ضلع ترقیاتی کمیشنر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے کی۔

اس دوران جی ایم سی سرینگر کی کمیونٹی میڈیسن نے کووڈ 19 کے ایس او پیز سے متعلق ایک پریزنٹیشن پیش کی اور اسکولوں کے دوبارہ کھلتے ہی ان پر عمل کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔

واضح رہے کہ کووڈ 19 کے پھیلنے کے بعد اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں سمیت تمام تعلیمی اداروں کو گزشتہ برس مارچ میں بند کیا گیا۔تاہم قریب ایک برس بعد جموں و کشمیر میں بالترتیب 8فروری اور یکم جنوری 2021 کو تعلیمی اداروں کو پھر سے کھولنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے یوئے ضلع ترقیاتی کمیشنر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے کہا کہ' آنے والے دنوں میں پوری وادی میں اسکول کھولنے کے فیصلے کے پیش نظر یہ ورکشاپ منعقد کیا گیا جس میں تقریبا سرینگر سے وابستہ تمام اسکول اساتذہ کو مدعوں کیا گیا اور اس ورکشاپ کا مقصد صرف یہی تھا کہ ہم کیسے اپنے طلبا کو کورونا وائرس سے بچا سکتے ہے۔'

اس موقعے پر ڈپٹی کمشنر سرینگر نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام سے کووڈ 19 کی وبائی بیماری سے بچنے اور حفظان صحت سے متعلق اساتذہ ،بچوں اور والدین کو بھی جانکاری دی جائی گئی تاکہ بچوں کی پڑھائی بنا کسی روکاوٹ اور خلل کے جاری رکھی جاسکے۔

ڈپٹی کمشنر سرینگر نے مزید کہا کہ ضلع سرینگر میں قریب ایک ہزار کے قریب اسکول ہیں اور انتظامیہ مزکورہ اسکول وں میں سیفی پلان میں مرتب کرنے جارہی ہے۔تقریب میں سی ای او ،آر ٹی او کشمیر اور تمام زونل ایجوکیشن افسران نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.