ETV Bharat / state

صحافیوں کے ساتھ ضلع انتطانیہ کا اجلاس منعقد - ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر، پیوش سنگلا کی نگرانی میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا ۔

کورونا وائرس سے متعلق جانکاری دینے کے لیے آج ضلع انتظامیہ نے ادھمپور میں صحافیوں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا۔

صحافیوں کے ساتھ ضلع انتطانیہ کا اجلاس منعقد

author img

By

Published : Mar 14, 2020, 11:23 PM IST

جموں کشمیر کے ادھمپور میں اے ڈی سی ڈی اشوک کمار، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر، پیوش سنگلا کی نگرانی میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

صحافیوں کے ساتھ ضلع انتطانیہ کا اجلاس منعقد

جس میں، سی ایم او اودھم پور ڈاکٹر کیسی ڈوگرا نے صحافیوں کو مہلک بیماری کورونا وائرس کے بارے میں بات کرتے ہوئے، مختلف اقدامات اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں جانکاری دی۔

انہوں نے کہا کہ صحافی حضرات اکثر اپنے مذہبی رسم کے بعد بیرون ملک سے آنے والے مشتبہ شخص سے بغیر کسی احتیاط کے ملنے جاتے ہیں۔

اس دوران ضلع انطامیہ نے صحافیوں کو بھیڑ میں نیوز کوریج کرتے وقت محکمہ صحت کی طرف سے جاری ہدایات پر عمل کرنے کا بھی مشورہ دیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

Corona Virus
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.