ETV Bharat / state

Director Fisheries ڈائریکٹر فشریز فاروق احمد ڈار نے مانسبل میں فش فارم کا دورہ کیا

ڈائریکٹر فشریز فاروق احمد ڈار نے گاندربل کے مانسبل میں واقع آج نیشنل فش سیڈ فارم کا دورہ کیا۔انہوں نے وہاں کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور مقامی باشندوں سے بات چیت بھی کی۔

ڈائریکٹر فشریز فاروق احمد ڈار کا فش فارم مانسبل کا دورہ

author img

By

Published : Mar 4, 2023, 6:25 PM IST

ڈائریکٹر فشریز فاروق احمد ڈار کا فش فارم مانسبل کا دورہ

گاندربل: ڈائریکٹر فشریز فاروق احمد ڈار نے آج نیشنل فش سیڈ فارم مانسبل گاندربل کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر کے ہمراہ جوائنٹ ڈائریکٹر فشریز ساؤتھ بھی تھے۔ چیف پروجیکٹ آفیسر نے ڈائریکٹر کو نیشنل فش سیڈ فارم کی اہمیت اور کلچر اور سیکٹر دونوں میں فش کلچر کے فروغ کے لئے کی جانے والی مختلف سرگرمیوں کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے بتایا گیا سال 2022-23 کے دوران کارپ فش فرائی کی تقریباً 40 لاکھ پیداوار حاصل کی گئی۔ ایکوا رینچنگ پروگرام کے تحت قدرتی آبی ذخائر میں بڑی تعداد میں مچھلی کے بیجوں کا ذخیرہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے مختلف سرکاری اور پرائیویٹ کارپ فش فارمز کو بیجوں کا بہت سا ذخیرہ فراہم کیا ہے۔

ڈائریکٹر نے ٹراؤٹ فیڈ مل مانسبل کا بھی دورہ کیا۔ ڈائریکٹر کو مل میں شروع کی گئی ٹراؤٹ فیڈ مینوفیکچرنگ سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئی۔ واضح رہے کہ محکمہ فشریز کشمیر ہر گھر ہر گاوں میں مچھلی پالن کو لے کر بے روزگار نوجوانوں تک فارم لگانے کےلئے لون مہیا کرنے کی کوشش لگاتار کر رہا ہے، تاکہ پڑھے لکھے نوجوان روزگار سے جڑ کر آمدنی کر سکیں۔ اس دوران کشمیر فشریز کے ڈاریکٹر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں یہاں کے ملازمین کے کام کاج کو دیکھ کر کافی خوش ہوں۔ مجھے امید ہے کہ ملازمین اسی طرح کام کرتے رہے تاکہ محکمہ فشریز کو بڑی کامیابی ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں:One Day Workshop In Budgam بڈگام پولیس کی جانب سے اساتذہ کیلئے یک روزہ ورکشاپ

انہوں نے کہا ہے کہ اس بار اگرچہ وادی کشمیر کے تقریبا سبھی سرکاری اور پروایٹ مچھلی فارم میں مچھلی کی مختلف اقسام سے بھرے ہوئے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ مچھلیوں کے کاروبار میں اضافہ ہو گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.