ETV Bharat / state

پولیس سربراہ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا - دلباغ سنگھ

جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے آئی جی پی کشمیر سوئم پرکاش کے ہمراہ جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جوانوں اور افسران سے خطاب کیا۔

پولیس سربراہ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
author img

By

Published : May 18, 2019, 12:00 AM IST

پولیس دربار سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی نے پولیس اور دیگر فورس کو حال ہی میں منعقد پارلیمانی انتخابات کو خوش اسلوبی کے ساتھ منعقد کرانے پر مبارک باد دی۔

انہوں نے پولیس اور سیکورٹی فورسز کو اس بات کے لئے بھی سراہا کہ انہوں نے ملی ٹنسی کے خلاف زبر دست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ڈی جی پی نے جوانوں اور افسران پر زور دیا کہ وہ عوام کے ساتھ ہمدردانہ سلوک اختیار کریں اور جرائم میں ملوث افراد کے ساتھ سختی سے پیش آئیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ مل کر ریاست میں دائمی امن قائم کیا جاسکتا ہے۔

ڈی جی پی نے افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان اضلاع میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ایس ایس پی شوپیان اور ایس ایس پی پلوامہ نے ڈی جی پی کو متعلقہ اضلاع کے بارے میں موجودہ سیکورٹی انتظامات کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.