ETV Bharat / state

بانہال: سی آر پی اف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد - جموں کشمیر ای ٹی وی بھارت خبر

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال میں آج سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ لوگوں نے سی آر پی ایف کے اس قدم کو قابل تعریف بتایا۔

مفت طبی کیمپ کا انعقاد
مفت طبی کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 3:49 PM IST

ضلع رام بن کے بانہال کے پی ایس سی نوگام میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اس موقع پر سی آر پی ایف کے اعلی افسران بھی موجود تھے۔

مفت طبی کیمپ کا انعقاد

ان کے علاوہ بی ایم او بانہال رابعہ خان بھی موجود تھیں۔

اس موقع پر لوگوں نے سی آر پی ایف کا شکریہ ادا کیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں ایسے مزید طبی کیمپ منعقد کئے جائیں، تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.