ETV Bharat / state

Cricket Tournament in Baramulla سوپور کے راج پورہ میں ہمد بابا کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر

بارہمولہ ضلع کے سوپور کے رام پورہ کے راج پورہ میں ہمد بابا کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع کے مختلف علاقوں کی ٹیموں نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل آج ہی کھیلا گیا۔ JK Baramulla Cricket Tournament

سوپور کے راج پورہ میں  ہمد بابا کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 25, 2023, 12:16 PM IST

سوپور کے راج پورہ میں ہمد بابا کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام

بارہمولہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے نوجوانوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں سے جڑنے کے لئے مختلف مہم چلائی جا ری ہے۔کھیل کود کے سرگرمیوں کو فروغ دینے کا مقصد نوجوانوں کو منشیات کے استعمال سے دور رکھنا ہے۔ دراصل اگر ہم رام پورہ اور راج پورہ علاقے کی بات کرے تو یہ قصبہ سوپود سے تیس کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ یہ علاقہ کافی خوبصورت ہے۔آج پہلی بار اس قسم کا کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا اور اس میں علاقہ زنگیر کی تیس ٹیموں نے شرکت کی۔

اس دوران مشہور سماجی کارکن عرفان دلاور نے کہا کہ اس علاقے کی طرف سرکار کو خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اور کھیل کود کے حوالے سے ایک سٹیڈیم ہونا چاہیے تاکہ یہاں کے نوجوان بھی کھیل کود میں شرکت کرے اور غلط کاموں سے دور رہے۔ انہوں نے کہا کہ اس علاقہ کی طرف سرکار اور ضلع انتظامیہ بارہمولہ کو خصوصی توجہ دینے کی کافی ضروری ہے کیونکہ یہ ایک دور افتادہ علاقہ ہے اور یہاں پر اس قسم کا کرکٹ ٹورنامنٹ کرنا اپنے آپ میں خوشی کی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Seer Premier League Cricket Trophy: بٹہ گنڈ ٹیم نے 'سیر پریمیئرلیگ' میں حاصل کی کامیابی

عرفان دلاور نے کہا کہ سرکار اور ضلع انتظامیہ نوجوانوں کے لے کرکٹ کے ساتھ ساتھ دیگر ک ٹورنامنٹ کروا رہی ہے اور یہ کافی مصرت کی بات ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس علاقے میں بھی انتظامیہ کی طرف سے ٹورنامنٹ ہونے چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.