ETV Bharat / state

زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف چالان - kashmir news today

زیادہ کرایہ وصول کرنے اور کووڈ 19 کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر بانڈی پورہ سہیب وانی نے ایک مہم چلائی۔

زیادہ کرایہ وصولنے والے ڈرائیوروں کے خلاف چالان

author img

By

Published : Aug 31, 2020, 7:09 PM IST

آج ضلع بانڈی پورہ میں اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر بانڈی پورہ سہیب وانی نے کووڈ 19 کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے اور زیادہ کرایہ وصولنے والے ڈرائیوروں کے خلاف مہم چلائی، جس دوران کئی گاڑیوں کا چالان کاٹنے کے علاوہ 3 گاڑیوں کو مکمل طور پر سیز کر دیا گیا۔

زیادہ کرایہ وصولنے والے ڈرائیوروں کے خلاف چالان

اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر بانڈی پورہ کا کہنا تھا کہ لوگوں کی شکایات موصول ہونے کے بعد آج ہم نے ضلع کمشنر بانڈی پورہ کی ہدایات پر یہ مہم چلائی جس میں ابھی تک ہم نے مختلف طرح کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف قریب 35 چالان کاٹنے کے علاوہ 3 گاڑیوں کو سیز کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.