ETV Bharat / state

کوروناوائرس: سی آر پی ایف جوانوں میں ادویات تقسیم

ڈائریکٹوریٹ آف انڈین سسٹم آف میڈیسن کی جانب سے آج جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 182 بٹالین سی آر پی ایف کے جوانوں میں ضروری ادویات تقسیم کی گئی۔

کوروناوائرس: سی آر پی ایف جوانوں میں ادویات تقسیم
کوروناوائرس: سی آر پی ایف جوانوں میں ادویات تقسیم
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 6:21 PM IST

سی آر پی ایف کے جوانوں کو فراہم کردہ ادویات میں قوت مدافعت بخشنے والی دوا کے علاوہ انفیکشن کی ادویات بھی ان جوانوں میں تقسیم کی گئی تاکہ ان جوانوں کو کوروناواٸرس مہلک بیماری سے محفوظ رکھا جاسکے۔

کوروناوائرس: سی آر پی ایف جوانوں میں ادویات تقسیم

اس موقع پر ماہر ڈاکٹروں نے سی آر پی ایف اہلکاروں کو اس مہلک بیماری کے تدابیر و احتیاط کے حوالے سے جنکاری بھی فراہم کی۔ وہیں ڈاکٹروں نے جوانوں کو سماجی دوری برقرا رکھنے کی بھی اپیل کی تاکہ وہ اس وبا سے اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکیں۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں کووڈ 19مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ان افراد کے ساتھ رابطے میں آئے ہوئے لوگوں کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے۔

گذشتہ روز وادی کشمیر میں کوروناوائرس کے مزید 25مثبت کیسز سامنے آئے تھے جس سے اب جموں و کشمیر میں معاملات کی کل تعداد 270ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.