ETV Bharat / state

کوکرناگ ڈیولپمینٹ اتھارٹی کے عارضی ملازمین کا احتجاج - ایس آر او 520 کو منسوخ کرنے کا مطالبہ

عارضی ملازمین نے حال ہی میں عائد کردہ ایس آر او 520 کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کوکرناگ ڈیولپمینٹ اتھارٹی کے عارضی ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 1:04 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کوکرناگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے وابستہ عارضی ملازمین نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

کوکرناگ ڈیولپمینٹ اتھارٹی کے عارضی ملازمین کا احتجاج

احتجاج میں شامل عارضی ملازمین نے کہا کہ' ہم پچھلے کافی عرصے سے کوکرناگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کام کر رہے ہیں اور ہم حکومت سے گزارش کر رہے ہیں کہ حال ہی میں عائد کردہ ایس آر او 520 کو منسوخ کیا جائے اور 1994 میں جو ایس آر او 64 عمل میں لایا گیا تھا اسکو واپس عائد کیا جائے۔'

ملازمین نے کہا کہ' اس کی ترمیم کسی بھی ملازم کو قابل قبول نہیں ہے۔ احتجاجیوں نے گورنر انتظامیہ سے معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.