ETV Bharat / state

Behtar Bharat Ki Bunyad یوتھ کانگریس کی جانب سے پروگرام کا اہتمام - ترال کے نارستان میں پردیش کانگریس

ضلع پلوامہ کے ترال کے نارستان میں پردیش کانگریس کی جانب سے بہتر بھارت کی بنیاد پر حوالے سے پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں آل انڈیا یوتھ کانگریس کے جنرل سیکرٹری اور انجارچ جموں وکشمیر جگدیو گگا سمیت تمام اعلیٰ رہنماوں اور کارکنان نے شرکت کی۔

یوتھ کانگریس کی جانب سے پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Jul 11, 2023, 2:32 PM IST

یوتھ کانگریس کی جانب سے پروگرام کا اہتمام

ترال:مرکز کے زیر اہتمام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال کے نارستان میں پردیش کانگریس کی جانب سے بہتر بھارت کی بنیاد پر حوالے سے پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں آل انڈیا یوتھ کانگریس کے جنرل سیکرٹری اور انجارچ جموں وکشمیر جگدیو گگا سمیت تمام اعلیٰ رہنماوں اور کارکنان نے شرکت کی۔

اس موقع پر لیڈران نے ورکروں پر زور دیا کہ وہ کانگریس پارٹی کو زیادہ مضبوط بنائے۔ اس پارٹی کی عوام دوست پالیسیوں کا پرچار کریں۔ اس موقع پر سریندر سنگھ چنئی نے لوگوں کو بتایا کہ کانگریس واحد ایسی پارٹی ہے جو ملک کے سیکولر ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے آگے آ رہی ہے اور ملک کے آیین کو بچانے کے لیے اس پارٹی کو ہی مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے جگدیو گگا نے بتایا کہ کانگریس انے والے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور طریقے سے حصہ لے گی۔ اس کے لیے بہتر امیدواروں کا انتخاب کیا جائے گا جو کہ ملک کے لیے بہتر کام کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں:Protest Against PMGSY Department محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے خلاف احتجاج

انہوں نے مزید بتایا کہ پردیش بھاجپا کی جانب سے پچاس پار کا کا نعرہ ایک مفروضہ ہے کیونکہ بھاجپا نے دعویٰ تو کرناٹک میں بھی کیا تھا اور ہماچل میں بھی کیا تھا لیکن جیت ہماری ہوئی کیونکہ ہم۔گروانڈ پر کام کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.