ETV Bharat / state

اننت ناگ میں برف باری کی پیش گوئی

انتظامیہ نے برف باری کی پیش گوئی اور سڑک کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا ہے، تاکہ کوئی گاڑی کسی حادثے کا شکار نہ ہوجائے۔

اننت ناگ میں برف باری کی پیش گوئی
اننت ناگ میں برف باری کی پیش گوئی
author img

By

Published : Nov 9, 2020, 10:05 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں محکمہ موسمیات کی جانب سے 14 نومبر 2020 کو برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

اس سلسلے میں اننت ناگ کے ترقیاتی کمیشنر کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ 12 نومبر شام 4 بجے کے بعد کسی بھی گاڑی کو کوکرنگ کے مرگن ٹاپ سے مرواہ سڑک پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اننت ناگ میں برف باری کی پیش گوئی
اننت ناگ میں برف باری کی پیش گوئی

انتظامیہ نے برف باری کی پیش گوئی اور سڑک کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا ہے، تاکہ کوئی گاڑی کسی حادثے کا شکار نہ ہوجائے۔

حکم نامہ جاری ہونے کے بعد تحصیلدار کوکرناگ اور ایس ایچ او کوکرناگ کو آرڈر کے نفاذ کو عمل میں لانے اور اس کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لئے کہا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.