ETV Bharat / state

جنگ بندی کی خلاف ورزی - LoC in rampure Boniyar Baramulla

بھارت اور پاکستان کی افواج کے درمیان جمعہ کے روز بارہمولہ ضلع کے اوڑی رام پور بونیار علاقے میں کنٹرول لائن کے قریب شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی
جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 1:38 PM IST

اطلاعات کے مطابق گولیوں کا تبادلہ کافی وقت مسلسل جاری رہا۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی

پاکستانی فوجی کنٹرول لائن چوکیوں پر بھاری مارٹر گولہ سے پوسٹوں کو نشانہ بنارہے تھے۔

ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پاکستانی فوجوں کو بھرپور جواب دیا۔

خبر لکھنے تک سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.