ETV Bharat / state

بی جے پی رکنیت سازی مہم - jammu and kashmir

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بی جے پی کے علاقائی دفتر میں رکنیت سازی مہم منعقد کی گئی۔

بی جے پی رکنیت سازی مہم
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 11:18 PM IST

اس پروگرام میں بی جے پی کے کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئےاور ریاستی نائب صدر علی محمد اور ریاستی ترجمان الطاف ٹھاکر ، ایم ایل سی سریندر امرداد، اور ضلعی صدر وسیم الباری وغیرہ نے خطاب کیا۔

بی جے پی رکنیت سازی مہم
اپنے صدراتی خطاب میں علی محمد نے کہا کہ اس تقریب کا مقصد ممبر شپ کے علاوہ پارٹی کے فاونڈر سیام پرساد مخرجی کو بھی یاد کرنا تھا۔

آج کی اس مہم میں 100 زائد افراد بی جے پی میں شامل ہوئے۔

Intro:بانڈی پورہ  میں  بی جے پی نے کیا  ممبر شپ مہم کا اغاز ۔

Body:شمالی کشمیر ضلح بانڈی پورہ میں  اج بی جے پی ہیڈ افس میں  ایک تقریب منعقد ہویی ۔جس میں  پارٹی عہددرواں کے علاوہ وارکروں کی ایک بڈی تعداد نے شرکت کی ۔اس موقعے پر ضلح بانڈی پورہ سے ممبر شپ کا اغاز کیا اور ساتھ ہی بی جے پی ہیڈ افس بانڈی پورہ سے شیر کشمر سپوٹس اسٹڈیم تک ایک بیداری  ریلی نکالی گی ۔جس کی قیادت پارٹی سٹیٹ وایس پریزڈینٹ علی محمد ۔سٹیٹ سپوکس پرسن الطاف ٹھاکر ۔ایم ایل سی سریندر امرداد  ضلح صد بی جے پی بانڈی پورہ شیخ وسیم الباری نے شرکت کی۔

Conclusion:تقریب کے اخر پر علی محمد کا کہنا تھا کہ اس تقریب کا مقصد ممبر شپ ڈرو کے علاوہ پارٹی کے فاونڈر سیام پرساد مخرجی کو بھی یاد کرنا تھا ۔اس موقعے پر ان کا مزید کہنا تھا کہ کہی سو افراد نے اج کے اس ممبر شپ میں  حصہ لیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن پارٹی بجٹ کے خلاف ہے اور وہی لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.