ETV Bharat / state

اننت ناگ میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ پروگرام - ضلع اننت ناگ میں محکمہ سماجی بہبود

ضلع اننت ناگ میں محکمہ سماجی بہبود اور گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول رانی باغ کے اشتراک سے بیٹی بچاو بیٹی پڑھاو مہم کے تحت ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں لڑکیوں نے شرکت کی۔Beti Bachao Beti Padhao Campaign

اننت ناگ میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ پروگرام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 16, 2023, 7:56 PM IST

اننت ناگ میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ پروگرام

اننت ناگ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں محکمہ سماجی بہبود اور گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول رانی باغ کے اشتراک سے بیٹی بچاو بیٹی پڑھاو مہم کے تحت ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں لڑکیوں نے شرکت کی۔ڈی سی اننت ناگ ڈاکٹر سید فخرالدین حامد نے ریلی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

ریلی میں سیکڑوں طالب علموں نے شرکت کی ریلی اننت ناگ کے ڈی سی آفس نے نکالی گئی جو اننت ناگ کے مختلف بازاروں سے ہو کر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول رانی باغ میں اختتام پذیر ہوئی۔

اس دوران ریلی میں شامل طالب علموں نے بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ نعرے کو عام کرنے اور اسے صحیح معنوں میں عملانے کےلئے عوامی حلقوں پر ذور دیا۔

اس موقع پر ڈی سی اننت ناگ ڈاکٹر سید فخرالدین حامدنے کہا بیٹی قوم کا ایک عظیم سرمایہ ہوتی ہے اور اس سرمایہ کو بچانے کےلئے عوام کے ہر طبقے کو آگے آکر جدوجہد کرنی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:گاندربل ضلع میں بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کا پروگرام

انہوں نے کہا آج کی بیٹی والدین پر بوجھ نہیں ہے آج کی بیٹی کے لئے سرکار نے بہت ساری اسکیمیں رکھی ہیں جن کو عملانے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت بیک ٹو ولیج پروگرام ضلع بھر میں جاری ہے اور اس پروگرام کے ذریعے عوام کو آگاہ کیا جائے گا اور بیٹی بچاؤ بچاؤ بیٹی پڑھاؤ پروگرام کی ساری سکیموں کے بارے میں عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.