ETV Bharat / state

کپوارہ میں حکام نے 6 دوکانوں کو سیل کردیا - انتظامیہ کی ہدایت پر تحصیلدار

سرحدی ضلع کپوارہ میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر تحصیلدار کپوارہ جاوید احمد ،اے ڈی فوڈ مدثر احمد اور چوکی آفیسر تنویر احمد نے کپوارہ قصبہ کا دورہ کیا۔

کپوارہ میں حکام نے 6 دوکانوں کو سیل کر دیا

author img

By

Published : May 1, 2020, 5:50 PM IST

دورے کے دوران انہوں نے 6 دوکانوں کو سیل کردیا۔

اس دوران ٹیم کی سربراہی کرنے والے مذکورہ تحصیلدار نے کہا کہ انہیں مقامی لوگوں کی جانب سے فون کالز موصول ہوئی تھی کہ قصبہ میں دوکاندار لاک ڈاون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور لاک ڈاون کا غلط فائدہ اُٹھاکرغریب عوام کو دو دو ہاتھ سے لوٹتے ہیں۔

ادھر اے ڈی فوڈ نے بتایا کہ ہم نے اچانک بازار کا معائنہ کیا اورموقع پر ان کو سیل کیا اور کئی دوکانداروں کو خبردار کیا کہ اس طرح کا دورہ مزید بھی جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.