ETV Bharat / state

کپواڑہ: فوج کی جانب سے"وال آف کائنڈنیس" پروگرام کا انعقاد - urdu news

آرمی کیمپ لنگیٹ کی جانب سے "وال آف کائنڈنیس" پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں فوج کی جانب سے عوام میں اشیائے ضرریہ تقسیم کی گئی۔

آرمی کی جانب سے"وال آف کائنڈنس" پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Apr 12, 2021, 7:06 AM IST

جموں و کشمیر میں ضلع کپواڑہ کے آرمی کیمپ لنگیٹ کی جانب سے سوورنم وجے ورش کے موقع پر "وال آف کائنڈنیس" پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام میں آرمی کی جانب سے معاشرے کے کمزور طبقہ کے درمیان اشیاء ضروریہ جیسے کپڑے، جوتے قلم وغیرہ تقسیم کیے گئے۔

ویڈیو

اس دوران مقامی لوگوں نے بھی ضرورت مندوں میں کپڑے اور اسٹیشنری تقسیم کئے، اس کے بعد اشیائے ضروریہ سے مستفیذ ہونے والے لوگوں نے عوام اور آرمی کے طرف سے کی گئی اس کوشش کی تعریف کرتے ہوئے اظہار تشکر پیش کیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.