ETV Bharat / state

اننت ناگ: سوچھ بھارت مشن کے تحت صفائی مہم چلائی گئی - وزیر اعظم

جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں بی جے پی کارکنان نے سوچھ بھارت مشن کے تحت صفائی مہم چلائی، جس میں بی جے پی کارکنان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

Jk_Ang01_Bjp_Vis01_Byte02_Jk10018
اننت ناگ: سوچھ بھارت مشن کے تحت صفائی مہم چلائی گئی
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 7:08 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی کے سوچھ بھارت مشن کو جاری رکھتے ہوئے بی جے پی کے کارکنوں نے ضلع صدر اننت ناگ سعید وجاہت اور محمد رفیق وانی کی قیادت میں اننت ناگ کی کھنہ بل ہاؤسنگ کالونی میں صفائی مہم چلائی اور کالونی کی پوری طرح سے صفائی کی۔ ساتھ ہی عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنا تعاون پارٹی کو دیں۔

دیکھیں ویڈیو

رفيق وانی کے مطابق اس پروگرام کا مقصد نہ صرف وزیر اعظم کے مشن کو عملی جامہ پہنانا ہے بلکہ عام لوگوں تک ماحولیات کو بچانے اور اسے صاف و پاک رکھنے کا پیغام بھی پہنچانا ہے۔

مزید پڑھیں: میونسپل کونسل بڈگام کی جانب سے قصبہ میں صفائی مہم

اس موقع پر پارٹی لیڈران نے مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ضلع کے ہر علاقے میں اس طرح کے پروگرام کا انعقاد کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.