ETV Bharat / state

کشمیر: خواتین صحافیوں کے لیے مشکل ترین دور - زیادتی

موجودہ حالات کے پیش نظر جہاں وادی کا ہر شعبہ متاثر ہو رہا ہے وہیں صحافیوں کو بھی اپنی خدمات انجام دینے کے دوران کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان میں خواتین اور مرد صحافی سب ہی شامل ہیں۔

خواتین صحافیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 6:06 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:16 AM IST

وادی کشمیر میں مسلسل پابندیوں اور بندشوں کی وجہ سے خواتین فوٹوگرفر، ویڈیوگرافر اور صحافیوں کو کئی طرح کی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

صحافی اس وقت عام لوگوں کے ساتھ ساتھ پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کے غصے کا بھی سامنا کر رہے ہیں۔

ٹرنسپورٹ کی عدم موجودگی سے جہاں خواتین صحافیووں کو اجنبی موٹر گاڑیوں یا نجی گاڑیاں چلانے والوں سے مدد لینی پڑتی ہے جس سے انہیں اپنے تحفظ کا مسئلہ درپیش ہے۔

خواتین صحافیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی

ایک صحافی خاتون نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ 'جس طرح کشمیر میں صورتحال بنی ہوئی ہے اس کی وجہ سے ہم اپنے خدمات اچھے طریقے سے انجام دینے سے قاصر ہیں'۔

ان کا کہنا ہے کہ' حال ہی میں ایک خاتون صحافی کو شہر سرینگر میں تعینات پولیس نے مبینہ طور پر پریشان کیا اور ان کی گاڑی کے ساتھ بھی توڑ پھوڑ کی گئی'۔

ان کا کہنا ہے کہ 'جس طرح بھارتی میڈیا نے کشمیری عوام کا بھروسہ توڑا ہے اس چیز کا خمیازہ اب کشمیر کی میڈیا اور یہاں کے صحافیوں کو اٹھانا پڑتا ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.