ETV Bharat / state

ادھمپور: ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کی - جموں و کشمیر کے ادھم پور

ادھمپور کے آدرش نگر کالونی میں جمعہ کی رات ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔

ادھم پور: ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر خودی کشی کی

author img

By

Published : Aug 29, 2020, 10:03 AM IST

جموں و کشمیر کے ادھمپور میں واقع آدرش نگر کالونی میں جمعہ کی رات ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ اہل خانہ کو جب اس کا علم ہوا تو پولیس کو اطلاع دی گئی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیا۔ معلومات کے مطابق گزشتہ رات آٹھ بجے کے قریب کنبہ کے افراد نو جوان کو پنکھے سے لٹکتا ہوا دیکھ کر گھبرا گئے۔ جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: اہلخانہ نے لاپتہ نوجوان سے گھر واپس آنے کی التجا کی

جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلعی اسپتال روانہ کیا۔

وہیں ہفتے کے روز پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.