ETV Bharat / state

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 72 ملازمین معطل - jammu and kashmir

جموں و کشمیر میں پانچ مرحلوں پر منعقد کیےگئے پارلیمانی انتخابات کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 400 شکایتیں درج کی گئی جبکہ 72 سرکاری ملازمی کو معطل کر دیا گیا ہے۔

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی
author img

By

Published : May 7, 2019, 6:17 PM IST

ریاست کے چیف الیکٹرول کی رپورٹ کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے دوران 400 شکایتیں موصول ہوئیں جن میں 95 کی تحقیقات جاری ہے اور 305 شکایتوں کا ازالہ کیا گیا۔

دستاویزات کے مطابق سرکاری ملازمین کی طرف سے 72 ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی بے ضابطگیاں درج کی گئی جن میں پانچ کی تحقیقات جاری ہے اور 67 شکایتوں کا ازالہ کیا گیا۔

دستاویزات کے مطابق انتخابی کمیشن نے باہتر سرکاری ملازمین کو معطل کیا گیا جن کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔

انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن نے 7966530 روپئے ضبط کئے اور 1۰60 کروڑ کا شراب بھی ضبط کیا گیا۔

Intro:جموں کشمیر میں پانچ مرحلوں پر منعقد کئے گئے پارلیمانی انتخابات کے دوران 400 ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی بے ضابطگیاں درج کی گئی اور 72 سرکاری ملازمین کو معطل کیا گیا۔

Body:ریاست کے چیف الیکٹورل افسر افسر کے دفتر سے دستاویزات کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے دوران 400 شکایتیں موصول ہوئیں جن میں 95 کی تحقیقات جاری ہے اور 305 شکایتوں کا ازالہ کیا گیا۔

دستاویزات کے مطابق سرکاری ملازمین کی طرف سے 72 ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی بے ضابطگیاں درج کی گئی جن میں پانچ کی تحقیقات جاری ہے اور 67 شکایتوں کا ازالہ کیا گیا۔

دستاویزات کے مطابق الیکشن کمیشن نے باہتر سرکاری ملازمین کو معطل کیا گیا جن کے خلاف قانونی کاروائی جاری ہے۔

انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن نے 7966530 روپئے ضبط کئے اور 1۰60 کروڑ کا شراب بھی ضبط کیا گیا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.