ETV Bharat / state

ادھم پور: 'روڈ سیفٹی ہفتہ 2020 ' کا آغاز - خون کا عطیہ کر کیمپ کا آغاز

روڈ سیفٹی ویک کے تحت کل سے ضلع اسکول و کالج میں  ڈرائیورز کے لئے ہیلتھ ٹیسٹ اور آنکھوں کے چیک اپ کیمپ کا اہتمام ہوگا۔

ادھم پور: 'روڈ سیفٹی ہفتہ 2020 ' کا آغاز

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 10:41 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں 31 واں روڈ سیفٹی ویک 2020 کا آغاز آج ڈسٹرکٹ ہسپتال میں خون کے عطیہ سے ہوا۔

اے آر ٹی او ادھم پور رچنا شرما نے خون کا عطیہ کر کیمپ کا آغاز کیا اور بعد میں ٹرانسپورٹرز اور دیگر لوگ اس مہم میں شامل ہوگئے۔

ادھم پور: 'روڈ سیفٹی ہفتہ 2020 ' کا آغاز

روڈ سیفٹی ویک کے تحت کل سے ضلع اسکول و کالج میں ڈرائیورز کے لئے ہیلتھ ٹیسٹ اور آنکھوں کے چیک اپ کیمپ کا اہتمام ہوگا۔

اس سلسلے میں روڈ سیفٹی ہفتہ کو کامیاب بنانے کے لئے محکمہ صحت، میڈیکل ڈیپارٹمنٹ، ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن، محکمہ ٹریفک، پولیس اور ٹرانسپورٹ نے مشترکہ طور پر تمام ضروری انتظامات کئے ہیں۔

Intro:31 वां सड़क सुरक्षा सप्ताह 2020 आज जिला अस्पताल उधमपुर में रक्तदान शिविर के साथ शुरू हुआ।

ARTO उधमपुर श्रीमती रचना शर्मा ने रक्तदान कर रक्तदान शिविर की शुरुआत की और बाद में ट्रांसपोर्टरों और अन्य स्वयंसेवकों दाताओं द्वारा इसमें शामिल हुईं।

सड़क सुरक्षा सप्ताह के तहत कल से, स्वास्थ्य परीक्षण और टोल प्लाजा चेनानी में ड्राइवरों के लिए नेत्र जांच शिविर, जिला स्कूल / कॉलेज के विभिन्न हिस्सों में संगोष्ठी होगी।

इस संबंध में स्वास्थ्य और चिकित्सा विभाग, परिवहन संघ, यातायात विभाग, पुलिस और परिवहन विभाग द्वारा संयुक्त रूप से सड़क सुरक्षा सप्ताह को एक बड़ी सफलता बनाने के लिए सभी आवश्यक प्रबंध किए गए हैं।

सप्ताह का विषय है "साधक सुरक्षा-जीवन रक्षा"।

Byte - Rachna Sharma, ARTO UdhampurBody:31st Road Safety Week at UdhampurConclusion:31st Road Safety Week at Udhampur
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.