ETV Bharat / state

پہلگام میں تین مثبت کیسز - cases in kashmir

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں آج مزید تین مثبت کیسز سامنے آئے جس کی وجہ سے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

پہلگام میں تین مثبت کیسز
پہلگام میں تین مثبت کیسز
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 7:09 PM IST

ضلع انتظامیہ نے کچھ روز پہلے جنوبی کشمیر کے پہلگام کے گیارہ علاقوں کو ’ریڈ زون‘ علاقہ قرار دے دیا ہے۔ ان علاقوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آئے تھے ۔

اطلاعات کے مطابق آج اننت ناگ میں سات مثبت کیسز سامنے آئے جن میں سے تین کا تعلق پہلگام سے ہے۔

ان کے نمونے چند روز پہلے لیے گیے تھے اور آج مثبت پائے گئے.

واضع رہے کہ اس وقت کورونا کا اثر ہر سُو دیکھائی دے رہا ہے ایسی صورتحال میں تمام احتیاتی تدابیر اپنانے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.