ETV Bharat / state

کھیلو انڈیا: موسم میں بہتری کے بعد مقابلے دوبارہ شروع

author img

By

Published : Feb 28, 2021, 12:19 PM IST

گزشتہ روز گلمرگ میں مسلسل برفباری کے پیش نظر دلانو پر سنو بورڈنگ، سکینگ جیسے کھیل نہیں ہو پائے تھے۔ تاہم گلمرگ گولف کلب کے پاس سنو شو ریس مقابلہ منعقد کیا گیا۔

کھیلو انڈیا: موسم میں بہتری کے بعد مقابلے دوبارہ شروع
کھیلو انڈیا: موسم میں بہتری کے بعد مقابلے دوبارہ شروع

'کھیلو انڈیا' سرمائی کھیلوں کا دوسرا ایڈیشن عالمی شہرت یافتہ سکی ریسورٹ گلمرگ میں جاری ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 26 فروری کو اس میگا ایونٹ کا آن لائن افتتاح کیا۔

وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری کے بعد گزشتہ روز گلمرگ میں بیشتر مقابلے ملتوی کرنے پڑے تھے جبکہ چند ایک مقابلوں کو ہی منعقد کیا جا سکا۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق آج موسم میں بہتری آنے کے بعد کھلاڑیوں میں دوبارہ جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اتوار کے روز گلمرگ میں سنو بورڈنگ، سکینگ جیسے اہم مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز برفباری کی وجہ سے ان کا حوصلہ اور امید پست ہو چکی تھی تاہم اب انہیں امید ہے کی اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تیاری اچھی ہیں لیکن مقابلہ مشکل ہونے والا ہے کیونکہ حرف بھی کافی کابل اور ماہر کھلاڑی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.