ETV Bharat / state

پلوامہ: دو اساتذہ  معطل

author img

By

Published : May 8, 2020, 10:45 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کووڈ 19 کے متعلق احکامات کی نافرمانی کرنے پر دو اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔

دو اساتذہ کو معطل کردیا گیا
دو اساتذہ کو معطل کردیا گیا

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر کی ہدایت پر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر / اے ڈی ایم پلوامہ نے آج ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ 2005 کے سیکشن 34 اور 65 کے تحت ہدایات پر عمل نہ کرنے پر دو اساتذہ کو معطل کردیا۔

دونوں اساتذہ محمد آزاد کوکا ، ٹیچر پی ایس کلپورہ اور غلام حسن ڈار ، ٹیچر ایچ ایس ڈوگری پورہ ، کلسٹر وائز ہیلتھ سرویلنس ٹیم پنجگام کے ممبران کو فوری طور پر معطل دیا گیا اور اگلے احکامات تک تحصیلدار / ایگزیکٹو مجسٹریٹ اونتی پورہ کے دفتر کے ساتھ منسلک رہیں گے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر / اے ڈی ایم پلوامہ نے تحصیلدار اونتی پورہ کو ہدایت کی کہ وہ ان عہدیداروں کے خلاف چارج شیٹ داحل کریں اور ان کی مکمل انکوائری کریں، وہی سیکشن 51 (بی) کے تحت ان کے حلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.