اس دوران دونوں افواج کے درمیان گولیوں اور مورٹارشیل کا جم کر کا تبادلہ ہوا جو خبر لکھے جانے تک جاری ہے۔ بھاری فائرنگ سے پورے علاقے میں تشویش ہے ۔
واضح رہے اس سے پہلے آج صبح نو بجے کے قریب سہپور سیکٹر میں بھی پاکستانی آرمی کی طرف سے شدید گولہ باری کی گئی جس کا بھارتی فوج نے معقول جواب دیا۔