ETV Bharat / state

شملہ میں نظر آئے گا خلائی اسٹیشن

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 10:32 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:18 AM IST

در اصل امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے شملہ میں خلائی اسٹیشن دیکھنے کا شیڈول جاری کیا ہے۔

شملہ میں نظر آئے گا خلائی اسٹیشن
شملہ میں نظر آئے گا خلائی اسٹیشن

ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں آج 7 بج کر 18منٹ پر دو منٹ کے لیے، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) دکھائی دے گا۔ یہ خلائی اسٹیشن، شملہ سے چار سوکلو میٹر دور خلا میں ایک روشن ستارہ کے طور پر نظر آسکتا ہے۔

در اصل امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے شملہ میں خلا ئی اسٹیشن دیکھنے کا شیڈول جاری کیا ہے ۔

اس خلا ئی اسٹیشن کو دیکھنے کے شملہ کے مقامی باشندے، طلبا، سائنسداں اور سیاح کافی پر جوش نظر آرہے ہیں۔

شملہ میں یہ خلائی اسٹیشن 6 فروری سے 11 فروری تک اور پھر 18 اور 19 فروری کو زمین کے گرد چکر لگا تے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

ناسا کے نظام الاوقات کے مطابق 6 فروری کو یہ خلائی اسٹیشن 7بج کر 18 منٹ پر دو منٹ کے لئے گیارہ ڈ گری پر شمال مغرب سے نکلتا دکھائی دے گا اور شمال مشرق کی سمت میں غروب ہوتے دکھا ئی دے گا۔

اس کے علاوہ 7 فروری کی شام 6 بج کر 31 منٹ پر یہ خلائی اسٹیشن پانچ منٹ کے لیے شمال کی سمت 10 ڈگری پر نکلے گا اور کی مغرب کی سمت میں غروب ہو جا ئے گا۔

سات فروری کو ہی دوسری دفعہ خلائی اسٹیشن 8 بج کر 8 منٹ پر ایک منٹ کے لئے 11 ڈگری پر شمال مغرب سے نکلے گا اور اور شمال مغرب کی سمت میں غروب ہو جا ئے گا ۔

آٹھ فروری کو 7 بج کر 20 منٹ پر یہ خلائی اسٹیشن پانچ منٹ کے لئے شمال مغرب سے نکلے گا اور جنوب مغرب کی سمت میں 31 ڈگری پر غروب ہو جا ئے گا۔

نو فروری کو یہ خلائی اسٹیشن 6 بج کر 32 منٹ پر چھ منٹ کے لئے شمال مغرب کی سمت سے نکلے گا اور جنوب مشرق کی سمت میں غروب ہو جا ئے گا۔

دس فروری کو یہ خلائی اسٹیشن 7 بج کر 24 منٹ پر 17 ڈگری پر جنوب مغرب کی سمت سے نکلے گا اس کے بعد یہ جنوب مغرب میں غروب ہو جا ئے گا ۔

گیارہ فروی کو 6 بج کر 37 منٹ پر یہ خلائی اسٹیشن جنوب مغرب کی سمت میں 32 ڈگری پر نظر آئے گا اور تین منٹ کے بعد یہ جنوب مشرق میں غروب ہو جائے گا ۔

شملہ میں مسلسل چھ دنوں کے بعد یہ خلائی اسٹیشن اگلے چھ ایام تک نظر نہیں آئے گا ۔اس کے بعد ایک دفعہ پھر 18 فروری کو شملہ میں نظر آئے گا۔

اٹھارہ فروری کو صبح 6 بج کر 30منٹ پر دو منٹ کے لئے یہ خلائی اسٹیشن 11 ڈگری پر جنوب میں ظاہر ہوگا اور اسی وقت جنوب مشرق میں غروب ہوجائے گا ۔

انیس فروری کو صبح 5 بج کر 42 پر ایک منٹ کے لئے یہ خلا ئی اسٹیشن جنوب مشرق سے نکلے گا اور جنوب مغرب میں غروب ہو جا ئے گا۔

Intro:Body:

International Space Station will be seen in Shimla

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.