کانگریس نے ہماچل اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پارٹی کی 14 رکنی انتخابی کمیٹی تشکیل دی ہے،کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے ۔ بدھ کو یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر سونیا گاندھی نے کمیٹی کے ارکان کے ناموں کی تجویز کو منظوری دے دی ہے اور تمام ارکان سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر
Himachal Pradesh Assembly Elections
انہوں نے کہا کہ کمیٹی میں سینئر لیڈروں میں پرتیبھا سنگھ، مکیش اگنی ہوتری، آنند شرما، سکھوندر سنگھ سکھو، بپلب ٹھاکر، محترمہ آشا کماری، ٹھاکر کول سنگھ، کلدیپ سنگھ راٹھور، کرنل دھنی رام شنڈیل، رام لال ٹھاکر، ہریش مہاجن، راجندر رانا، ونے کمار اور رجنیش کیمٹا کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:Congress on Old Pension Scheme: پرانی پنشن کا مطالبہ، کانگریس نے ہماچل اسمبلی سے واک آؤٹ کیا
کانگریس کی اس انتخابی کمیٹی میں ہماچل پردیش سے وابستہ کانگریس کے تمام سکریٹریوں اور ریاستی کانگریس کی تمام تنظیموں کے سربراہوں کو سابقہ رکن بنایا گیا ہے۔