ETV Bharat / state

اختر حسین کی سماج وادی پارٹی میں شمولیت - نوح

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے سماجی کارکن اختر حسین جھاروکڑی نے سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

اختر حسین کی سماج وادی پارٹی میں شمولیت
author img

By

Published : Jun 9, 2019, 2:51 AM IST

اختر حسین نے پارٹی کے ریاستی صدر سریندر سنگھ بھاٹی کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت اختیار کی۔

اختر حسین کی سماج وادی پارٹی میں شمولیت

اس موقع پر اختر حسین نے کہا کہ 'میں سماج وادی پارٹی کے سیاسی نظریہ سے اتفاق رکھتا ہوں اور اس لیے آج میں پارٹی میں باضابطہ شامل ہو رہا ہوں۔'

واضح رہے کہ چند ماہ بعد ریاست میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اس سے پہلے اختر حسین کی پارٹی میں شمولیت علاقے کے لوگوں کے لیے اہم خبر بنی ہوئی ہے۔

Intro:

Body:پہنانا کی اناج منڈی میں نوح ضلع صدر عارف ٹھیکیدار کی کی صدارت میں ہوئی ایک میٹنگ کے دوران ریاستی صدر سریندر سنگھ بھاٹی اور ریاستی نائب صدر ٹی ایس گوڈ کی موجودگی میں میوات کے معروف سماجی کارکن اور سیاسی شخصیت چوہدری اختر حسین جھاروکڑی نے سماج وادی پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔

انہوں نے کہا کہ سماجوادی پارٹی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرتی ہے، میرے خیالاتسماج وادی پارٹی کے نظریہ سے مطابقت رکھتے ہیں۔ اس لئے میں آج پارٹی میں باقاعدہ شامل۔ہورہا ہوں۔

انہوں نے اس موقع پر بنیادی ممبرشپ لی اور سریندر سنگھ بھاٹی کے ہاتھوں جواننگ لیٹر ،پارٹی کی جھنڈی و ٹوپی حاصل کی۔
آپ کو بتا دیں دی ہریانہ میں میں چند مہینے بعد اسمبلی انتخابات ہونے ہیں جس کے چلتے سیاسی پارٹیوں میں رہنماوں کی شمولیت اور استعفی کا دور جاری ہے۔ قوی امکان ہے کہ سماجوادی پارٹی کے ٹکٹ سے پونہانہ اسمبلی حلقے سے اختر حسین جھاروکڑی انتخابات میں حصہ لیں گے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.